the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے

 

سعودی عرب میں سردی کی نئی لہر کے باعث ٹھنڈ میں اضافہ ہوگیا ہے جبکہ تبوک ریجن میں شدید برف بری کے بعد سڑکیں اور پہاڑیاں برف کی سفید چادر سے ڈھکی ہوئی ہیں ۔

ملک کے مختلف شہروں ریاض،دمام ،مدینہ منورہ ،جدہ ، مکہ



مکرمہ ،حا یل ،با حا ،بریدہ کے علاقوں میں سرد ہوا ئیں چلنے لگیں ہیں اور درجہ حرارت میں کمی آگئی ہے ، شہریوں نے گرم کپڑے پہن لیے جبکہ گھروں میں الیکٹرک ہیٹروں کے جلانے کا رواج بھی ہوگیا ہے ۔

محکمہ شہری دفاع کا کہنا ہے کہ شہری بلاوجہ گھروں سے باہر نہ نکلیں اور گرم کپڑوں کا استعمال ضرور کریں جبکہ گھروں میں سردی کی شدت کم کرنے کے لیے الیکٹرک ہیٹر کا استعمال انتہائی احتیاط کے ساتھ کریں تا کہ کسی نا خوشگوار صورتحال سے بچا جا سکے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.